Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 22:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 جَب اُس گدھی نے یَاہوِہ کے فرشتہ کو دیکھا تو وہ دیوار سے اَیسی چپک گئی کہ بِلعاؔم کا پاؤں دیوار سے ٹکرا گیا۔ چنانچہ اُس نے اُسے پھر مارا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 گدھی خُداوند کے فرِشتہ کو دیکھ کر دِیوار سے جا لگی اور بلعاؔم کا پاؤں دِیوار سے پِچا دِیا۔ سو اُس نے پِھر اُسے مارا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 गधी यह देखकर चारदीवारी के साथ साथ चलने लगी, और बिलाम का पाँव कुचला गया। उसने उसे दुबारा मारा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 گدھی یہ دیکھ کر چاردیواری کے ساتھ ساتھ چلنے لگی، اور بلعام کا پاؤں کچلا گیا۔ اُس نے اُسے دوبارہ مارا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 22:25
4 حوالہ جات  

”تَب تُو اَپنے جادُو، ٹونے اَور بہت سے منتر جِن کی تُونے بچپن ہی سے مشق کر رکھی ہے، جاری رکھ، شاید تُو کامیاب ہو، یا شاید تُو رُعب جما سکے۔


تَب یَاہوِہ کا فرشتہ دو تاکستانوں کے درمیان ایک تنگ پگڈنڈی پر جا کر کھڑا ہو گیا جِس کے دونوں طرف دیواریں تھیں۔


تَب یَاہوِہ کا فرشتہ آگے بڑھ کر ایک اَیسے تنگ مقام میں کھڑا ہو گیا جہاں داہنی یا بائیں طرف مُڑنے تک کی جگہ نہ تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات