Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 22:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تَب بلقؔ نے دُوسرے حاکم روانہ کئے جو تعداد میں زِیادہ اَور پہلوں سے زِیادہ مُعزّز تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 تب دُوسری دفعہ بلق نے اَور اُمرا کو بھیجا جو پہلوں سے بڑھ کر مُعزّز اور شُمار میں بھی زِیادہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 तब बलक़ ने और सरदार भेजे जो पहलेवालों की निसबत तादाद और ओहदे के लिहाज़ से ज़्यादा थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 تب بلق نے اَور سردار بھیجے جو پہلے والوں کی نسبت تعداد اور عُہدے کے لحاظ سے زیادہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 22:15
4 حوالہ جات  

چنانچہ مُوآبی حاکم بلقؔ کے پاس لَوٹ آئے اَور کہا، ”بِلعاؔم نے ہمارے ساتھ آنے سے اِنکار کر دیا۔“


وہ بِلعاؔم کے پاس آئے اَور کہا: ”بلقؔ بِن صِفُورؔ نے یُوں کہا ہے، ’میرے پاس آنے سے مت جِھجک،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات