Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 21:32 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 مَوشہ نے یعزیرؔ کا جائزہ لینے کے لیٔے جاسُوس بھیجے اَور پھر بنی اِسرائیل نے اُس کے اِردگرد کے قصبوں پر قبضہ کر لیا اَور امُوریوں کو وہاں سے نکال دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور مُوسیٰ نے یَعزیر کی جاسُوسی کرائی۔ پِھر اُنہوں نے اُس کے گاؤں لے لِئے اور امورِیوں کو جو وہاں تھے نِکال دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 वहाँ से मूसा ने अपने जासूस याज़ेर शहर भेजे। वहाँ भी अमोरी रहते थे। इसराईलियों ने याज़ेर और उसके इर्दगिर्द के शहरों पर भी क़ब्ज़ा किया और वहाँ के अमोरियों को निकाल दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 وہاں سے موسیٰ نے اپنے جاسوس یعزیر شہر بھیجے۔ وہاں بھی اموری رہتے تھے۔ اسرائیلیوں نے یعزیر اور اُس کے ارد گرد کے شہروں پر بھی قبضہ کیا اور وہاں کے اموریوں کو نکال دیا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 21:32
10 حوالہ جات  

اَے سِبماہؔ کی انگور کی بیل، مَیں تمہارے لیٔے یعزیرؔ کی مانند روتا ہُوں۔ تمہاری شاخیں بحرمُردار تک پھیل گئی ہیں؛ وہ یعزیرؔ کے سمُندر تک پہُنچ گئی ہیں۔ غارت گر تمہارے پکے ہُوئے پھلوں اَور انگوروں پر ٹوٹ پڑا ہے۔


بنی رُوبِنؔ اَور بنی گادؔ نے جِن کے پاس جانوروں کے بڑے بڑے ریوڑ اَور گلّے تھے جَب یہ دیکھا کہ یعزیرؔ اَور گِلعادؔ کے مُلک مویشیوں کے لیٔے نہایت اَچھّے ہیں


عطروتؔ شوفانؔ، یعزیرؔ، یُگبِہؔا،


”عطاروتؔ دیبونؔ یعزیرؔ، نِمرہؔ، حِشبونؔ، الیعالہؔ سیبامؔ، نبوؔ اَور بعُونؔ،


اِس طرح بنی اِسرائیل امُوریوں کے مُلک میں بس گیٔے۔


یعزیرؔ کا علاقہ، گِلعادؔ کے سَب شہر، ربّہؔ کے نزدیک عروعؔر تک عمُّونیوں کے مُلک کا نِصف حِصّہ؛


اَور وہ دریائے یردنؔ کو پار کرنے کے بعد عروعؔر کے قریب تنگ گھاٹی میں اُس شہر کے جُنوب میں خیمہ زن ہُوئے۔ پھر گادؔ سے گزر کر آگے یعزیرؔ چلے گیٔے۔


اَور امُوریوں، کنعانیوں، گِرگاشیوں اَور یبُوسیوں اِن سبھوں کی زمین۔“


مَیں نے زنبوروں کو تمہارے آگے بھیجا جنہوں نے اُنہیں اَور دو امُوری بادشاہوں کو تمہارے سامنے سے بھگا دیا۔ یہ تمہاری تلوار یا کمان کا کمال نہیں تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات