Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 21:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور اُن وادیوں کے ڈھلان جو عاؔر کے مقام تک پھیلے ہویٔے ہیں اَور مُوآب کی سرحد سے مُتّصِل ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور اُن نالوں کا ڈھلان جو عار شہر تک جاتا ہے اور موآب کی سرحد سے مُتّصِل ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 और वादियों का वह ढलान जो आर शहर तक जाता है और मोआब की सरहद पर वाक़े है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اور وادیوں کا وہ ڈھلان جو عار شہر تک جاتا ہے اور موآب کی سرحد پر واقع ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




گنتی 21:15
6 حوالہ جات  

”آج تُم سَب عاؔر شہر سے یعنی مُوآب کی سرحد سے گزر جاؤگے۔


تَب یَاہوِہ نے مُجھ سے کہا، ”تُم مُوآبیوں کو دِق نہ کرنا اَور نہ ہی اُنہیں جنگ کے لیٔے چھیڑنا۔ مَیں اُن کی سرزمین کا کویٔی بھی حِصّہ تُمہیں نہ دُوں گا کیونکہ مَیں نے عاؔر شہر کو لَوطؔ کی نَسل کو مِیراث کے طور پر دے دیا ہے۔“


”حِشبونؔ سے آگ نکلی یعنی سیحونؔ کے شہر سے شُعلہ بھڑکا جِس نے مُوآب کے عاؔر کو اَور ارنُونؔ کے اُونچے مقامات کے اُمرا کو بھسم کر دیا۔


ٹھیک اُسی طرح جَیسے سِعِیؔر میں رہنے والے بنی عیسَوؔ نے اَور عاؔر میں رہنے والے مُوآبیوں نے ہمارے ساتھ کیا تھا۔ جَب تک کہ ہم یردنؔ کو پار کرکے اُس مُلک میں نہ پہُنچ جایٔیں جسے یَاہوِہ ہمارے خُدا ہمیں دے رہے ہیں۔“


مُوآب کے خِلاف نبُوّت: ایک ہی رات میں، مُوآب کا شہر عاؔر تباہ ہو گیا! ایک ہی رات میں، مُوآب کا شہر قیرؔ تباہ ہو گیا!


اِس لیٔے یَاہوِہ کے جنگ نامہ میں یُوں لِکھّا ہے: ”واہیبؔ جو سُوفہؔ میں ہے اَور ارنُونؔ کی وادیوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات