گنتی 21:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 پھر اِسرائیلیوں نے کُوچ کیا اَور اوبُوتؔ میں آکر خیمہ زن ہویٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور بنی اِسرائیل نے وہاں سے کُوچ کِیا اور اوبوت میں آ کر ڈیرے ڈالے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 इसराईली रवाना हुए और ओबोत में अपने ख़ैमे लगाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اسرائیلی روانہ ہوئے اور اوبوت میں اپنے خیمے لگائے۔ باب دیکھیں |