گنتی 21:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ1 جَب عَرادؔ کے کنعانی بادشاہ نے جو نِیگیوؔ میں رہتا تھا سُنا کہ اِسرائیل اتھارِمؔ کی راہ سے آ رہاہے تو اُس نے اِسرائیلیوں پر حملہ کیا اَور اُن میں سے کیٔی ایک کو اسیر کر لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور جب عَراد کے کنعانی بادشاہ نے جو جنُوب کی طرف رہتا تھا سُنا کہ اِسرائیلی اتھارِؔم کی راہ سے آ رہے ہیں تو وہ اِسرائیلِیوں سے لڑا اور اُن میں سے کئی ایک کو اسِیر کر لیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 दश्ते-नजब के कनानी मुल्क अराद के बादशाह को ख़बर मिली कि इसराईली अथारिम की तरफ़ बढ़ रहे हैं। उसने उन पर हमला किया और कई एक को पकड़कर क़ैद कर लिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 دشتِ نجب کے کنعانی ملک عراد کے بادشاہ کو خبر ملی کہ اسرائیلی اتھارِم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اُس نے اُن پر حملہ کیا اور کئی ایک کو پکڑ کر قید کر لیا۔ باب دیکھیں |