Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 زبُولُون کا قبیلہ اُن کے مُتّصل ہوگا اَور حیلونؔ کا بیٹا اِلیابؔ بنی زبُولُون کا سردار ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 پِھر زبُولُونؔ کا قبِیلہ ہو اور حیلوؔن کا بیٹا الِیاؔب بنی زبُولُونؔ کا سردار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 तीसरे, ज़बूलून का क़बीला जिसका कमाँडर इलियाब बिन हेलोन था

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 تیسرے، زبولون کا قبیلہ جس کا کمانڈر اِلیاب بن حیلون تھا

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:7
7 حوالہ جات  

زبُولُون کے قبیلہ سے حیلونؔ کا بیٹا اِلیابؔ؛


اَور حیلونؔ کا بیٹا اِلیابؔ زبُولُون کے قبیلہ کے دستوں کی قیادت کر رہاتھا۔


سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرنے کے لیٔے دو بَیل، پانچ نر مینڈھے، پانچ بکرے اَور پانچ یک سالہ نر برّے۔ یہ اِلیابؔ بِن حیلونؔ کا ہدیہ تھا۔


تیسرے دِن اِلیابؔ بِن حیلونؔ نے جو زبُولُون کے قبیلہ کا سردار تھا اَپنا ہدیہ گذرانا۔


اَور اُس کے دستوں کے شُمار کَردہ مَردوں کی تعداد 54,400 ہے۔


اَور اُس کے دستے کے شُمار کئے ہویٔے مَردوں کی تعداد 57,400 ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات