Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور اُس کے دستے کے شُمار کَردہ مَردوں کی تعداد 74,600 ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے وہ سب چوہتّر ہزار چھ سَو تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 और जिसके लशकर के 74,600 फ़ौजी थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اور جس کے لشکر کے 74,600 فوجی تھے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:4
4 حوالہ جات  

یہ یہُوداہؔ کی برادری کے تھے اَور اُن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 76,500 تھی۔


یہُوداہؔ کے قبیلہ سے جِن آدمیوں کے نام درج کئے گیٔے اُن کی تعداد 74,600 تھی۔


اَور مشرق کی جانِب جہاں سے آفتاب طُلوع ہوتاہے: یہُوداہؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے جھنڈے کے نیچے اَپنے ڈیرے لگائیں اَور عَمّیندابؔ کا بیٹا نحشونؔ یہُوداہؔ کا سردار ہوگا۔


یِسَّکاؔر کا قبیلہ اُن کے مُتّصل خیمہ زن ہو اَور ضُعرؔ کا بیٹا نتنی ایل بنی یِسَّکاؔر کا سردار ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات