گنتی 2:33 - اُردو ہم عصر ترجُمہ33 البتّہ جَیسا یَاہوِہ نے مَوشہ کو حُکم دیا تھا اُس کے مُطابق لیوی دُوسرے اِسرائیلیوں کے ساتھ شُمار نہ کئے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 لیکن لاویؔ جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ کو حُکم کِیا تھا بنی اِسرائیل کے ساتھ گِنے نہیں گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 सिर्फ़ लावी इस तादाद में शामिल नहीं थे, क्योंकि रब ने मूसा को हुक्म दिया था कि उनकी भरती न की जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 صرف لاوی اِس تعداد میں شامل نہیں تھے، کیونکہ رب نے موسیٰ کو حکم دیا تھا کہ اُن کی بھرتی نہ کی جائے۔ باب دیکھیں |