Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 شمال کی جانِب دانؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے اَپنے پرچموں کے نیچے ہوں گے اَور احیعزر بِن عمّی شدّؔی بنی دانؔ کا سردار ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور شِمال کی طرف اپنے دَلوں کے مُطابِق دان کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عِمّیشدّؔی کا بیٹا اخیعزرؔ بنی دانؔ کا سردار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 मक़दिस के शिमाल में दान का अलम था जिसके इर्दगिर्द तीन दस्ते ख़ैमाज़न थे। पहले, दान का क़बीला जिसका कमाँडर अख़ियज़र बिन अम्मीशद्दी था,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 مقدِس کے شمال میں دان کا علَم تھا جس کے ارد گرد تین دستے خیمہ زن تھے۔ پہلے، دان کا قبیلہ جس کا کمانڈر اخی عزر بن عمی شدی تھا،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:25
7 حوالہ جات  

دانؔ کے قبیلہ سے احیعزر بِن عمّی شدّؔی؛


اَور آخِر میں دانؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے جھنڈے کے ساتھ سارے دستوں کے پیچھے روانہ ہویٔے۔ احیعزر بِن عمّی شدّؔی اُن کی قیادت کر رہاتھا۔


اَور سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر گذراننے کے لیٔے دو بَیل، پانچ نر مینڈھے، پانچ بکرے اَور پانچ یک سالہ نر برّے۔ یہ احیعزر بِن عمّی شدّؔی کا ہدیہ تھا۔


دسویں دِن دانؔ کے قبیلہ کا سردار احیعزر بِن عمّی شدّؔی اَپنا ہدیہ لایا۔


دانؔ کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔


اُس کے دستے کے شُمار کَردہ مَردوں کی تعداد 62,700 ہے۔


اَور اَبی حائیل کا بیٹا ضُوری ایل، مِراریؔ کی برادری کے خاندان کا سردار تھا۔ اُنہیں مُلاقات کے مَسکن کے شمال کی جانِب خیمہ زن ہونا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات