Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 مغرب کی جانِب اِفرائیمؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے اَپنے پرچم کے نیچے ہوں گے اَور عمّیہُوؔد کا بیٹا اِلیشمعؔ بنی اِفرائیمؔ کا سردار ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور مغرِب کی طرف اپنے دَلوں کے مُطابِق اِفرائِیمؔ کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں۔ اور عِمّیہُودؔ کا بیٹا الِیسمعؔ بنی اِفرائِیمؔ کا سردار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 मक़दिस के मग़रिब में इफ़राईम का अलम था जिसके इर्दगिर्द तीन दस्ते ख़ैमाज़न थे। पहले, इफ़राईम का क़बीला जिसका कमाँडर इलीसमा बिन अम्मीहूद था,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 مقدِس کے مغرب میں افرائیم کا علَم تھا جس کے ارد گرد تین دستے خیمہ زن تھے۔ پہلے، افرائیم کا قبیلہ جس کا کمانڈر اِلی سمع بن عمی ہود تھا،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:18
13 حوالہ جات  

پھر اِفرائیمؔ کے قبیلہ کے دستے اَپنے جھنڈے اُونچے کرکے روانہ ہویٔے۔ عمّیہُوؔد کا بیٹا اِلیشمعؔ اُن کی قیادت کر رہاتھا۔


یُوسیفؔ کے بیٹوں میں سے: اِفرائیمؔ کے قبیلہ سے عمّیہُوؔد کا بیٹا اِلیشمعؔ منشّہ کے قبیلہ سے پِداہضُورؔ کا بیٹا گَملی ایل؛


شان و شوکت میں وہ گویا پہلوٹھے بَیل کی مانند ہے؛ اُس کے سینگ جنگلی سانڈ کی مانند ہیں۔ اِن ہی سے وہ دُور دراز قوموں کو، زمین کی اِنتہا تک زخمی کر ڈالے گا۔ اِفرائیمؔ کے لاکھوں لاکھ لشکر؛ اَور منشّہ کے ہزاروں ہزار لشکر اَیسے ہیں۔“


اَور سلامتی کی نذر کی قُربانی کے طور پر گذراننے کے لیٔے دو بَیل، پانچ نر مینڈھے، پانچ بکرے اَور پانچ یک سالہ نر برّے۔ یہ اِلیشمعؔ بِن عمّیہُوؔد کا ہدیہ تھا۔


ساتویں دِن اِلیشمعؔ بِن عمّیہُوؔد نے اَپنا ہدیہ پیش کیا جو اِفرائیمؔ کے قبیلہ کا سردار تھا۔


یُوسیفؔ کی اَولاد: یعنی اِفرائیمؔ کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔


”اَور تمہارے دو بیٹے جو تُمہیں مِصر میں میرے یہاں آنے سے پہلے پیدا ہویٔے میرے ہی شُمار کئے جایٔیں گے۔ جِس طرح رُوبِنؔ اَور شمعُونؔ میرے ہیں اُسی طرح اِفرائیمؔ اَور منشّہ بھی میرے ہی ہوں گے۔


اُس کے دستے کے شُمار کَردہ مَردوں کی تعداد 40,500 ہے۔


وہ آنسُو بہاتے ہُوئے آئیں گے؛ جَب مَیں اُنہیں واپس لاؤں گا تو وہ دعا کرتے ہُوئے آئیں گے۔ میں اُنہیں پانی کے دریاؤں کے کنارے کنارے اَور ہموار راستہ سے لاؤں گا جہاں وہ ٹھوکر نہ کھایٔیں گے، کیونکہ مَیں بنی اِسرائیل کا باپ ہُوں، اَور اِفرائیمؔ میرا پہلوٹھا بیٹا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات