Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 مَوشہ نے قورحؔ سے یہ بھی کہا، ”اَے لیویو سُنو!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 پِھر مُوسیٰؔ نے قورح ؔکی طرف مُخاطِب ہو کر کہا اَے بنی لاویؔ سُنو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 मूसा ने क़ोरह से बात जारी रखी, “ऐ लावी की औलाद, सुनो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 موسیٰ نے قورح سے بات جاری رکھی، ”اے لاوی کی اولاد، سنو!

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:8
3 حوالہ جات  

اَور کل اُن میں آگ رکھ کر تُم یَاہوِہ کے حُضُور بخُور جَلاؤ۔ تَب جِس شخص کو یَاہوِہ مُنتخب کریں وُہی مُقدّس ٹھہرے گا۔ اَے لیویو! تُم حَد سے زِیادہ بڑھ گیٔے ہو!“


کیا تمہارے لیٔے یہ کافی نہیں کہ اِسرائیل کے خُدا نے تُمہیں بنی اِسرائیل کی جماعت سے الگ کرکے اَپنی قربت میں لیا ہے تاکہ تُم یَاہوِہ کے مَسکن کی خدمت کرو اَور جماعت کے سامنے کھڑے ہوکر اُس کی بھی خدمت بجا لاؤ۔


تَب میکاہؔ نے اُس لیوی کو مخصُوص کیا اَور وہ جَوان بطور کاہِنؔ اُس کے گھر میں رہنے لگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات