Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 لہٰذا اَے قورحؔ! تُم اَور تمہارے تمام پیروکار اَپنا اَپنا بخُوردان لیں

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 سو اَے قورحؔ اور اُس کے فریق کے لوگو! تُم یُوں کرو کہ اپنا اپنا بخُور دان لو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 ऐ क़ोरह, कल अपने तमाम साथियों के साथ बख़ूरदान लेकर

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اے قورح، کل اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ بخوردان لے کر

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:6
7 حوالہ جات  

اَور اَہرونؔ کے بیٹوں میں نادابؔ اَور اَبِیہُو نے اَپنے اَپنے بخُوردان لے کر اُن میں آگ بھری اَور اُس میں لوبان ڈالا۔ اُس پر اُنہُوں نے یَاہوِہ کے حُکم کے خِلاف یَاہوِہ کے حُضُور ناپاک آگ پیش کی۔


تَب اُس نے قورحؔ اَور اُس کے تمام پیروکاروں سے کہا: ”کل صُبح کے وقت یَاہوِہ صَاف ظاہر کر دیں گے کہ کون اُن کا ہے اَور کون مُقدّس ہے اَور وہ اُس شخص کو اَپنے قریب آنے دیں گے۔ جسے وہ آپ نے آپ مُنتخب کریں گے اُسے وہ اَپنی قربت بھی بخشیں گے۔


اَور کل اُن میں آگ رکھ کر تُم یَاہوِہ کے حُضُور بخُور جَلاؤ۔ تَب جِس شخص کو یَاہوِہ مُنتخب کریں وُہی مُقدّس ٹھہرے گا۔ اَے لیویو! تُم حَد سے زِیادہ بڑھ گیٔے ہو!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات