Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:44 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 اور خُداوند نے مُوسیٰ ؔسے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 और रब ने मूसा से कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 اور رب نے موسیٰ سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:44
4 حوالہ جات  

تَب مَوشہ اَور اَہرونؔ خیمہ اِجتماع کے سامنے آئے،


”اِس جماعت کے بیچ سے ہٹ جاؤ تاکہ میں فوراً اُن کا خاتِمہ کر دُوں۔“ تَب وہ مُنہ کے بَل گِرے۔


اُرنانؔ نے کہا، ”میرا آقا بادشاہ اَپنے خادِم کے پاس کس لیٔے آئے ہیں؟“ داویؔد نے جَواب دیا، ”تیرا کھلیان خریدنے کے لیٔے تاکہ میں یَاہوِہ کے لیٔے ایک مذبح بنا سکوں۔ تَب لوگوں پر آئی ہُوئی وَبا رُک جائے گی۔“


تو بھی خُدا نے رحم کیا، خُدا نے اُن کی بدکاریاں بخش دیں اَور اُنہیں ہلاک نہیں کیا۔ بارہا خُدا نے اَپنے قہر کو روکا اَور اَپنے غضب کو پُورے طور پر بھڑکنے نہ دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات