36 یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا:
36 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ
36 रब ने मूसा से कहा,
36 رب نے موسیٰ سے کہا،
تَب یَاہوِہ کے پاس سے آگ نکلی اَور اُن ڈھائی سَو آدمیوں کو بھسم کر گئی جو بخُور چڑھا رہے تھے۔
”اَہرونؔ کاہِنؔ کے بیٹے الیعزرؔ سے کہہ کہ وہ بخُوردانوں کو جھلستے ہویٔے انبار میں سے نکال لے اَور اَنگاروں کو کچھ فاصلہ پر بِکھیر دے کیونکہ وہ بخُوردان مُقدّس ہیں۔