Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 ”اِس جماعت سے کہہ، ’وہ قورحؔ داتنؔ اَور ابیرامؔ کے خیموں کے آس پاس سے ہٹ جائے۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 تُو جماعت سے کہہ کہ تُم قورحؔ اور داتنؔ اور اَبِیرامؔ کے خَیموں کے آس پاس سے دُور ہٹ جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 “जमात को बता दे कि क़ोरह, दातन और अबीराम के डेरों से दूर हो जाओ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 ”جماعت کو بتا دے کہ قورح، داتن اور ابیرام کے ڈیروں سے دُور ہو جاؤ۔“

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:24
5 حوالہ جات  

”اَپنے آپ کو اِس جماعت سے الگ کر لو تاکہ میں پل بھر میں اُن کا خاتِمہ کر دُوں۔“


قورحؔ جو لیوی کا پرپوتا قُہات کا پوتا اَور اِضہاؔر کا بیٹا تھا اِلیابؔ کے بیٹوں داتنؔ اَور ابیرامؔ اَور پِلیتھ کے بیٹے اَونؔ جَیسے چند بنی رُوبِنؔ کے ساتھ مِل کر گستاخی کر بیٹھے۔


تَب یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا:


مَوشہ اُٹھ کر داتنؔ اَور ابیرامؔ کی طرف گیا اَور اِسرائیل کے بُزرگ اُس کے پیچھے پیچھے گیٔے۔


”اِس جماعت کے بیچ سے ہٹ جاؤ تاکہ میں فوراً اُن کا خاتِمہ کر دُوں۔“ تَب وہ مُنہ کے بَل گِرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات