Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 15:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 یعنی جِس دِن سے یَاہوِہ نے حُکم دینا شروع کیا تَب سے تمام اَحکام جو یَاہوِہ نے آنے والی پُشتوں کے لیٔے مَوشہ کی مَعرفت دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 یعنی جِس دِن سے خُداوند نے حُکم دینا شرُوع کِیا اُس دِن سے لے کر آگے آگے جو کُچھ حُکم خُداوند نے تُمہاری نسل در نسل مُوسیٰؔ کی معرفت تُم کو دِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 या जो वह आनेवाली नसलों को देगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 یا جو وہ آنے والی نسلوں کو دے گا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 15:23
2 حوالہ جات  

” ’اگر تُم غَیر اِرادتاً یَاہوِہ کے مَوشہ کو دئیے ہویٔے اِن اَحکام میں سے کسی پر عَمل نہ کرو،


اَور اگر یہ غَیر اِرادتاً ہُوا ہو اَور جماعت کو اُس کا علم نہ ہو تو ساری جماعت ایک بچھڑا سوختنی نذر کے طور پر پیش کرے تاکہ وہ یَاہوِہ کے حُضُور فرحت بخش خُوشبو ہو اَور اُس کے ساتھ آئین کے مُطابق اُس کی اناج کی قُربانی اَور اُس کا تپاون بھی چڑھائے اَور گُناہ کی قُربانی کے طور پر ایک بکرا پیش کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات