گنتی 15:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَور تُم اُس مُلک کی پیداوار میں سے کھاؤ تو اُس کا کچھ حِصّہ یَاہوِہ کے لیٔے نذر کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور اُس مُلک کی روٹی کھاؤ تو خُداوند کے حضُور اُٹھانے کی قُربانی گُذراننا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 और वहाँ की पैदावार खाओगे तो पहले उसका एक हिस्सा उठानेवाली क़ुरबानी के तौर पर रब को पेश करना। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اور وہاں کی پیداوار کھاؤ گے تو پہلے اُس کا ایک حصہ اُٹھانے والی قربانی کے طور پر رب کو پیش کرنا۔ باب دیکھیں |