Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 14:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 لہٰذا جِن لوگوں کو مَوشہ نے مُلک کا جائزہ لینے کے لیٔے بھیجا تھا اَور جنہوں نے لَوٹ کر اُس کے متعلّق غلط اِطّلاع دے کر ساری جماعت کو مَوشہ کے خِلاف بُڑبُڑانے پر اُبھارا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 اور جِن آدمِیوں کو مُوسیٰؔ نے مُلک کا حال دریافت کرنے کو بھیجا تھا جِنہوں نے لَوٹ کر اُس مُلک کی اَیسی بُری خبر سُنائی تھی جِس سے ساری جماعت مُوسیٰؔ پر کُڑکُڑانے لگی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36-37 जिन आदमियों को मूसा ने मुल्क का जायज़ा लेने के लिए भेजा था, रब ने उन्हें फ़ौरन मोहलक वबा से मार डाला, क्योंकि उनके ग़लत अफ़वाहें फैलाने से पूरी जमात बुड़बुड़ाने लगी थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36-37 جن آدمیوں کو موسیٰ نے ملک کا جائزہ لینے کے لئے بھیجا تھا، رب نے اُنہیں فوراً مہلک وبا سے مار ڈالا، کیونکہ اُن کے غلط افواہیں پھیلانے سے پوری جماعت بڑبڑانے لگی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 14:36
3 حوالہ جات  

مَوشہ سے جھگڑا کرکے کہنے لگے، ”کاش ہم بھی اُس وقت ہی مَر گیٔے ہوتے جَب ہمارے بھایٔی یَاہوِہ کے حُضُور مَر گیٔے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات