Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 13:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اُن کے نام یہ ہیں: رُوبِنؔ کے قبیلہ سے، زکُورؔ کا بیٹا شَمّوعؔ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اُن کے یہ نام تھے۔ رُوبنؔ کے قبِیلہ سے زکُورؔ کا بیٹا سَمّوؔعَ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 उनके नाम यह हैं : रूबिन के क़बीले से सम्मुअ बिन ज़क्कूर,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اُن کے نام یہ ہیں: روبن کے قبیلے سے سموع بن زکور،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 13:4
10 حوالہ جات  

چنانچہ مَوشہ نے یَاہوِہ کے حُکم کے مُطابق پارانؔ کے بیابان سے اُنہیں روانہ کیا۔ وہ سَب اِسرائیلی سردار تھے۔


شمعُونؔ کے قبیلہ سے حَوریؔ کا بیٹا شافاطؔ؛


لہٰذا جِن لوگوں کو مَوشہ نے مُلک کا جائزہ لینے کے لیٔے بھیجا تھا اَور جنہوں نے لَوٹ کر اُس کے متعلّق غلط اِطّلاع دے کر ساری جماعت کو مَوشہ کے خِلاف بُڑبُڑانے پر اُبھارا تھا۔


تُم بنی اِسرائیل کا اُس مُلک میں جانے کا حوصلہ کیوں پست کر رہے ہو جسے یَاہوِہ نے اُنہیں دیا ہے؟


جَب اِسرائیل اُس علاقہ میں رہتے تھے تَب رُوبِنؔ نے جا کر اَپنے باپ کی داشتہ بِلہاہؔ کے ساتھ رات گزاری اَور اِسرائیل کو اُس کا پتہ چل گیا۔ یعقوب کے بَارہ بیٹے تھے:


اُن میں سے لِیاہؔ کے بیٹے یہ تھے: رُوبِنؔ یعقوب کا پہلوٹھا۔ شمعُونؔ، لیوی، یہُوداہؔ، یِسَّکاؔر اَور زبُولُون۔


”اَور اُن کے نام یہ ہیں: ”یہُوداہؔ کے قبیلہ سے یفُنّہؔ کا بیٹا کالبؔ؛


بنی اِسرائیل یہ تھے: رُوبِنؔ، شمعُونؔ، لیوی، یہُوداہؔ، یِسَّکاؔر اَور زبُولُون،


”یہ قبیلے ہیں، جِن کے نام درج ہیں: ”شمالی سرحد سے لگا ہُوا دانؔ کا حِصّہ ہوگا جو حتلونؔ کے راستہ کے پاس سے لیبو حماتؔ تک اَور حضار عینانؔ اَور دَمشق کی شمالی سرحد کے پاس سے ہوتا ہُوا حماتؔ تک مشرق سے مغرب تک پھیلا ہوگا۔


یہُوداہؔ کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار، رُوبِنؔ کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، گادؔ کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات