گنتی 13:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور دیکھنا کہ وہ مُلک کیسا ہے اَور وہاں کے باشِندے مضبُوط ہیں یا کمزور؛ تھوڑے ہیں یا بہت؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور دیکھنا کہ وہ مُلک کَیسا ہے اور جو لوگ وہاں بسے ہُوئے ہیں وہ کَیسے ہیں۔ زورآور ہیں یا کمزور اور تھوڑے سے ہیں یا بُہت۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 मालूम करो कि यह किस तरह का मुल्क है और उसके बाशिंदे कैसे हैं। क्या वह ताक़तवर हैं या कमज़ोर, तादाद में कम हैं या ज़्यादा? باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 معلوم کرو کہ یہ کس طرح کا ملک ہے اور اُس کے باشندے کیسے ہیں۔ کیا وہ طاقت ور ہیں یا کمزور، تعداد میں کم ہیں یا زیادہ؟ باب دیکھیں |