گنتی 11:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 اِس لیٔے اُس جگہ کا نام تبعیرہؔ پڑا کیونکہ یَاہوِہ کی آگ اُن کے درمیان جَل اُٹھی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور اُس جگہ کا نام تبعیرؔہ پڑا کیونکہ خُداوند کی آگ اُن میں جل اُٹھی تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 उस मक़ाम का नाम तबएरा यानी जलना पड़ गया, क्योंकि रब की आग उनके दरमियान जल उठी थी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اُس مقام کا نام تبعیرہ یعنی جلنا پڑ گیا، کیونکہ رب کی آگ اُن کے درمیان جل اُٹھی تھی۔ باب دیکھیں |