Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 یہُوداہؔ کے قبیلہ سے عَمّیندابؔ کا بیٹا نحشونؔ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 یہُوداؔہ کے قبِیلہ سے نحسوؔن بِن عِمّیندابؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 यहूदाह के क़बीले से नहसोन बिन अम्मीनदाब,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 یہوداہ کے قبیلے سے نحسون بن عمی نداب،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:7
11 حوالہ جات  

داویؔد یِشائی کا، یِشائی عوبیدؔ کا، عوبیدؔ بُوعزؔ کا، بُوعزؔ سَلمونؔ کا، سَلمونؔ نحسُونؔ کا بیٹا تھا،


عَمّیندابؔ سے نحشونؔ، اَور نحشونؔ سے سَلمونؔ پیدا ہُوا،


چنانچہ، پیریزؔ کا نَسب نامہ یہ ہے: پیریزؔ سے حِضرونؔ پیدا ہُوا،


پہلے یہُوداہؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے جھنڈے اُونچے کرکے روانہ ہویٔے اَور عَمّیندابؔ کا بیٹا نحشونؔ اُن کی قیادت کر رہاتھا۔


لہٰذا جو شخص پہلے دِن اَپنا ہدیہ لایا وہ یہُوداہؔ کے قبیلہ کا نحشونؔ بِن عَمّیندابؔ تھا۔


اَور مشرق کی جانِب جہاں سے آفتاب طُلوع ہوتاہے: یہُوداہؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے جھنڈے کے نیچے اَپنے ڈیرے لگائیں اَور عَمّیندابؔ کا بیٹا نحشونؔ یہُوداہؔ کا سردار ہوگا۔


اَور اَہرونؔ نے الیسبعؔ سے شادی کی جو عَمّیندابؔ کی بیٹی اَور نحشونؔ کی بہن تھی جِس سے اُس کے بیٹے نادابؔ، اَبِیہُو، الیعزرؔ اَور اِتمارؔ پیدا ہویٔے۔


شمعُونؔ کے قبیلہ سے ضُوریشدّؔی کا بیٹا سلُومی ایل؛


یِسَّکاؔر کے قبیلہ سے ضُعرؔ کا بیٹا نتنی ایل؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات