Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:49 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

49 ”تُم لیوی کے قبیلہ کا شُمار نہ کرنا اَور نہ ہی اُنہیں دُوسرے اِسرائیلیوں کی مردُم شماری میں شامل کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

49 تُو لاوِیوں کے قبِیلہ کو نہ گِننا اور نہ بنی اِسرائیل کے شُمار میں اُن کا شُمار داخِل کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

49 “इसराईलियों की मर्दुमशुमारी में लावियों को शामिल न करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

49 ”اسرائیلیوں کی مردم شماری میں لاویوں کو شامل نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:49
3 حوالہ جات  

لیویوں کے سبھی نرینہ فرزندوں کی تعداد جو ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے تھے 23,000 تھی۔ وہ بنی اِسرائیل کے ساتھ اِس لیٔے نہیں گنے گیٔے کیونکہ اُنہیں اُن کے ساتھ مِیراث نہ مِلی تھی۔


البتّہ جَیسا یَاہوِہ نے مَوشہ کو حُکم دیا تھا اُس کے مُطابق لیوی دُوسرے اِسرائیلیوں کے ساتھ شُمار نہ کئے گیٔے۔


کیونکہ یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا تھا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات