Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:47 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 البتّہ لیوی کے قبیلہ کے خاندانوں کا اَوروں کے ساتھ شُمار نہ کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

47 پر لاویؔ اپنے آبائی قبِیلہ کے مُطابِق اُن کے ساتھ گِنے نہیں گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 लेकिन लावियों की मर्दुमशुमारी न हुई,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 لیکن لاویوں کی مردم شماری نہ ہوئی،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:47
12 حوالہ جات  

البتّہ جَیسا یَاہوِہ نے مَوشہ کو حُکم دیا تھا اُس کے مُطابق لیوی دُوسرے اِسرائیلیوں کے ساتھ شُمار نہ کئے گیٔے۔


جِس وقت یَاہوِہ نے کوہِ سِینؔائی پر مَوشہ سے باتیں کیں اُس وقت اَہرونؔ اَور مَوشہ کے خاندان کا نَسب نامہ یہ تھا۔


لیکن یُوآبؔ نے اِس مردُم شماری میں بنی لیوی اَور بنی بِنیامین کو شامل نہ کیا کیونکہ بادشاہ کا فرمان اُس کے نزدیک نامُناسب تھا۔


بَلکہ تُم لیویوں کو مَسکن اَور اُس کی تمام آرائِش کی چیزوں اَور اُس سے متعلّقہ ہر شَے کا نِگراں مُقرّر کرنا۔ وہ مَسکن اَور اُس کی آرائِش کی چیزوں کو اُٹھائیں اُس کی حِفاظت کریں اَور اُس کے اطراف ڈیرے ڈالیں۔


تُم اَور اَہرونؔ تمام اِسرائیلی مَردوں کی اُن کہ دستوں کے مُطابق گِنتی کرنا جو بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے ہُوں اَورجو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل ہُوں۔


کیونکہ یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا تھا،


پھر یَاہوِہ نے سِینؔائی کے بیابان میں مَوشہ سے فرمایا،


”لیویوں کا اُن کے آبائی خاندانوں اَور برادری کے مُطابق شُمار کر۔ ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے ہر لڑکے کو شُمار کر۔“


یَاہوِہ کے حُکم کے مُطابق جو اُس نے مَوشہ کو دیا تھا ہر ایک کو اُس کا کام سونپا گیا اَور اُنہیں بتایا گیا کہ کون کیا کیا بوجھ اُٹھائے گا۔ چنانچہ اُسی حُکم کے مُطابق جو یَاہوِہ نے مَوشہ کو دیا تھا اُن کا شُمار کیا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات