Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:45 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

45 چنانچہ تمام بنی اِسرائیل میں جتنے مَرد بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے تھے اَورجو اِسرائیل کی فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنے اَپنے خاندانوں کے مُطابق شُمار کئے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

45 سو بنی اِسرائیل میں سے جِتنے آدمی بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے اور جنگ کرنے کے قابِل تھے وہ سب گِنے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

45-46 उनकी पूरी तादाद 6,03,550 थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

45-46 اُن کی پوری تعداد 6,03,550 تھی۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:45
3 حوالہ جات  

مَوشہ اَور اَہرونؔ اَور بنی اِسرائیل کے بَارہ سرداروں نے جِس میں سے ہر ایک اَپنے اَپنے خاندان کا سردار تھا جِن مَردوں کو گِنا وہ یہی تھے۔


اُن کی کُل تعداد 6,03,550 تھی۔


تمہاری لاشیں اِسی بیابان میں پڑی رہ جایٔیں گی۔ تُم میں سے جتنے افراد بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے ہیں جِن کی مردُم شماری ہو چُکی ہے اَورجو میرے خِلاف بُڑبُڑایا کرتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات