43 نفتالی کے قبیلہ سے جِن آدمیوں کے نام درج کئے گیٔے اُن کی تعداد 53,400 تھی۔
43 سو نفتالیؔ کے قبِیلہ کے جو آدمی شُمار کِئے گئے وہ ترِپن ہزار چار سَو تھے۔
یہ بنی نفتالی کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 45,400 تھی۔
اُس کے دستوں کے شُمار کَردہ مَردوں کی تعداد 53,400 ہے۔
نفتالی کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔
مَوشہ اَور اَہرونؔ اَور بنی اِسرائیل کے بَارہ سرداروں نے جِس میں سے ہر ایک اَپنے اَپنے خاندان کا سردار تھا جِن مَردوں کو گِنا وہ یہی تھے۔