Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 بِنیامین کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 اور بِنیمِین ؔکی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق گِنا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36-37 बिनयमीन के क़बीले के 35,400 मर्द,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36-37 بن یمین کے قبیلے کے 35,400 مرد،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:36
10 حوالہ جات  

”بِنیامین بھُوکا بھیڑیا ہے؛ جو صُبح کو شِکار کو پھاڑ کھاتا ہے، اَور شام کو لُوٹ کا مال بانٹتا ہے۔“


زبُولُون کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، یُوسیفؔ کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، بِنیامین کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر مُہر کی گئی۔


اَور بِنیامینیوں کے قبیلہ میں سے: الیدعؔ نام کا ایک فَوجی سُورما تھا، اَور اُس کے ساتھ کمان اَور سِپر سے مُسلّح دو لاکھ جَوان تھے؛


بِنیامین کے بیٹے: بَیلعؔ، بِکیؔر، اَشبیلؔ، گیراؔ، نَعمانؔ، اِخیؔ، رَوشؔ، مُپّیم، حُفّیمؔ اَور اردؔ۔


اَور ہم نے اَپنے آقا کو جَواب دیا تھا،‏‏ ’ہمارے ایک ضعیف باپ ہیں اَور اُن کے بُڑھاپے کا ایک چھوٹا بیٹا بھی ہے جِس کا بھایٔی مَر چُکاہے۔ اَور اَپنی ماں کی اَولاد میں سے وُہی اکیلا رہ گیا ہے۔ اَور اُس کا باپ اُس سے بےحد مَحَبّت رکھتا ہے۔‘


منشّہ کے قبیلہ سے جِن آدمیوں کے نام درج کئے گیٔے اُن کی تعداد 32,200 تھی۔


بِنیامین کے قبیلہ سے جِن آدمیوں کے نام درج کئے گیٔے اُن کی تعداد 35,400 تھی۔


بنی بِنیامین نے فوراً گِبعہؔ کے باشِندوں میں سے چُنے ہُوئے سات سَو مَردوں کے علاوہ چھبّیس ہزار اَور شمشیر زن مَرد اَپنے اَپنے شہروں سے جمع کیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات