Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 یِسَّکاؔر کے قبیلہ سے جِن آدمیوں کے نام درج کئے گیٔے اُن کی تعداد 54,400 تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 سو اِشکارؔ کے قبِیلہ کے جو آدمی شُمار کِئے گئے وہ چوّن ہزار چار سَو تھے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:29
4 حوالہ جات  

یہ یِسَّکاؔر کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 64,300 تھی۔


اَور اُس کے دستوں کے شُمار کَردہ مَردوں کی تعداد 54,400 ہے۔


یِسَّکاؔر کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔


زبُولُون کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات