Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 یُوسیفؔ کے بیٹوں میں سے: اِفرائیمؔ کے قبیلہ سے عمّیہُوؔد کا بیٹا اِلیشمعؔ منشّہ کے قبیلہ سے پِداہضُورؔ کا بیٹا گَملی ایل؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 یُوسفؔ کی نسل میں سے اِفرائِیمؔ کے قبِیلہ کا الِیسمعؔ بِن عِمّیہُودؔ اور منَسّیؔ کے قبِیلہ کا جملی ایلؔ بِن فداؔہصُور۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 यूसुफ़ के बेटे इफ़राईम के क़बीले से इलीसमा बिन अम्मीहूद, यूसुफ़ के बेटे मनस्सी के क़बीले से जमलियेल बिन फ़दाहसूर,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 یوسف کے بیٹے افرائیم کے قبیلے سے اِلی سمع بن عمی ہود، یوسف کے بیٹے منسّی کے قبیلے سے جملی ایل بن فدا ہصور،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:10
8 حوالہ جات  

آٹھویں دِن گَملی ایل بِن پِداہضُورؔ نے اَپنا ہدیہ پیش کیا جو منشّہ کے قبیلہ کا سردار تھا۔


ساتویں دِن اِلیشمعؔ بِن عمّیہُوؔد نے اَپنا ہدیہ پیش کیا جو اِفرائیمؔ کے قبیلہ کا سردار تھا۔


منشّہ کا قبیلہ اُن کے مُتّصل ہوگا اَور پِداہضُورؔ کا بیٹا گَملی ایل بنی منشّہ کا سردار ہوگا۔


مغرب کی جانِب اِفرائیمؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے اَپنے پرچم کے نیچے ہوں گے اَور عمّیہُوؔد کا بیٹا اِلیشمعؔ بنی اِفرائیمؔ کا سردار ہوگا۔


زبُولُون کے قبیلہ سے حیلونؔ کا بیٹا اِلیابؔ؛


بِنیامین کے قبیلہ سے ابیدانؔ بِن گِدعونیؔ؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات