Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 9:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 جَب وہ اَپنے لیٔے ایک بچھڑے کا بُت ڈھال کر کہنے لگے، ’یہ ہمارا خُدا ہے جو ہمیں مُلک مِصر سے نکال لایا ہے،‘ یا جَب وہ نہایت ہی بُرے کام کرکے کُفر کے مُرتکب ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 پر جب اُنہوں نے اپنے لِئے ڈھالا ہُؤا بچھڑا بنا کر کہا یہ تیرا خُدا ہے جو تُجھے مُلکِ مِصرؔ سے نِکال لایا اور یُوں غُصّہ دِلانے کے بڑے بڑے کام کِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 उस वक़्त भी नहीं जब उन्होंने अपने लिए सोने का बछड़ा ढालकर कहा, ‘यह तेरा ख़ुदा है जो तुझे मिसर से निकाल लाया।’ इस क़िस्म का संजीदा कुफ़र वह बकते रहे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اُس وقت بھی نہیں جب اُنہوں نے اپنے لئے سونے کا بچھڑا ڈھال کر کہا، ’یہ تیرا خدا ہے جو تجھے مصر سے نکال لایا۔‘ اِس قسم کا سنجیدہ کفر وہ بکتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 9:18
7 حوالہ جات  

”لیکن وہ نافرمان تھے اَور آپ سے باغی ہو گئے۔ اُنہُوں نے آپ کی تورہ کو پس پُشت ڈال دیا۔ اُنہُوں نے آپ کے اُن نبیوں کو جو اُنہیں آپ کی طرف واپس پھیرنے کے لیٔے عذاب سے ڈراتے رہتے تھے قتل کیا اَور بڑے بڑے کُفر آمیز کام کئے۔


”اَے بنی اِسرائیل کیا تُم چالیس بَرس تک بیابان میں میرے لیٔے قُربانیاں کرتے اَور نذریں لاتے رہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات