10 بنی ارخؔ کے 652 لوگ۔
10 بنی ارخ چھ سَو باون۔
10 अरख़ का ख़ानदान : 652,
10 ارخ کا خاندان: 652،
بنی ارخؔ کے 775 لوگ۔
کیونکہ یہُوداہؔ میں سے بعض نے اُس سے عہدوپیمان کر رکھے تھے، اِس لیٔے کہ وہ شِکنیاہؔ بِن ارخؔ کا داماد تھا اَور اُس کے بیٹے یِہُوحنانؔ نے مِشُلّامؔ بِن بیرکیاہ کی بیٹی سے شادی کی ہُوئی تھی۔
بنی شفطیاہؔ کے 372 لوگ۔
بنی پخت مُوآب (جو یہوشُعؔ اَور یُوآبؔ کی نَسل میں سے تھے) دو ہزار آٹھ سَو اٹھّارہ؛