Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اُن سے آگے صدُوقؔ بِن اِمّیرؔ نے اَپنے گھر کے سامنے مرمّت کی۔ اُس سے آگے مشرقی پھاٹک کے دربان شمعیاہؔ بِن شِکنیاہؔ نے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اُن کے پِیچھے صدُوؔق بِن اِمّیر نے اپنے گھر کے سامنے مرمّت کی اَور پِھر مشرِقی پھاٹک کے دربان سمعیاؔہ بِن سِکنیاؔہ نے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 उनके बाद सदोक़ बिन इम्मेर का हिस्सा आया। यह भी उसके घर के मुक़ाबिल था। अगला हिस्सा समायाह बिन सकनियाह ने खड़ा किया। यह आदमी मशरिक़ी दरवाज़े का पहरेदार था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 اُن کے بعد صدوق بن اِمّیر کا حصہ آیا۔ یہ بھی اُس کے گھر کے مقابل تھا۔ اگلا حصہ سمعیاہ بن سکنیاہ نے کھڑا کیا۔ یہ آدمی مشرقی دروازے کا پہرے دار تھا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:29
8 حوالہ جات  

بِن ہِنَّومؔ کی وادی میں ٹھیکرے کے پھاٹک کے مدخل پر چلا جا، اَورجو باتیں میں تُمہیں بتاؤں اُن کا وہاں اعلان کرو،


بنی اِمّیرؔ کے ایک ہزار باون لوگ؛


تَب بنی عیلامؔ میں سے شِکنیاہؔ بِن یحی ایل نے عزراؔ سے کہا، ”ہم اَپنے اِردگرد کی اَقوام کی غَیر معبُودی عورتوں سے بیاہ کرکے اَپنے خُدا سے بےوفائی کے مُرتکب ہویٔے ہیں۔ لیکن اِس کے باوُجُود اَب بھی اِسرائیل کے لیٔے اُمّید باقی ہے۔


بنی اِمّیرؔ کے ایک ہزار باون لوگ۔


بنی حننیاہؔ: پیلاطیاہؔ اَور یِشعیہ، اَور رِفایاہؔ کے بیٹے ارنانؔ، عبدیاہؔ اَور شِکنیاہؔ کے بیٹے۔


گھوڑا پھاٹک کے اُوپر کاہِنوں نے اَپنے اَپنے گھر کے سامنے مرمّت کی۔


اُس سے آگے ایک دُوسرے حِصّہ کی حننیاہؔ بِن شلمیہؔ اَور صلفؔ کے چھٹے بیٹے حنُونؔ نے مرمّت کی۔ اُن سے آگے مِشُلّامؔ بِن بیرکیاہ نے اَپنی رہائش گاہ کے سامنے مرمّت کی۔


معزیاہؔ، بِلگائیؔ اَور شمعیاہؔ۔ یہ کاہِنؔ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات