نحمیاہ 3:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ27 اُن سے آگے بڑے اُبھرے ہُوئے بُرج سے لے کر عوفیلؔ کی دیوار تک ایک دُوسرے ٹکڑے کی تقوعؔ کے لوگوں نے مرمّت کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 پِھر تقُوعیوں نے اُس بڑے بُرج کے سامنے جو باہر نِکلا ہُؤا ہے اور عوفل کے دِیوار تک ایک اَور ٹُکڑے کی مرمّت کی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 अगला हिस्सा इस बुर्ज से लेकर ओफ़ल पहाड़ी की दीवार तक था। तक़ुअ के बाशिंदों ने उसे तामीर किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اگلا حصہ اِس بُرج سے لے کر عوفل پہاڑی کی دیوار تک تھا۔ تقوع کے باشندوں نے اُسے تعمیر کیا۔ باب دیکھیں |