Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اُس سے آگے بِنّوئی بِن حِندادؔ نے عزریاہؔ کے گھر سے لے کر دیوار کے موڑ اَور کونے تک ایک دُوسرے حِصّہ کی مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 پِھر بِنوی بِن حنداد نے عزریاؔہ کے گھر سے دِیوار کے موڑ اور کونے تک ایک اَور ٹُکڑے کی مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 अगला हिस्सा बिन्नूई बिन हनदाद की ज़िम्मादारी थी। यह अज़रियाह के घर से शुरू हुआ और मुड़ते मुड़ते कोने पर ख़त्म हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 اگلا حصہ بِنّوئی بن حنداد کی ذمہ داری تھی۔ یہ عزریاہ کے گھر سے شروع ہوا اور مُڑتے مُڑتے کونے پر ختم ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:24
7 حوالہ جات  

اُس سے آگے مِصفاہؔ کے سردار عزرؔ بِن یہوشُعؔ نے ایک دُوسرے حِصّہ کی جو اسلحہ خانہ کے سامنے چڑھائی کے مقابل موڑ کے نزدیک ہے مرمّت کی۔


لیوی یہ تھے: یہوشُعؔ بِن ازنیاہؔ، بنی حِندادؔ میں سے بِنّوئی، قدمی ایل،


اُن سے آگے بڑے اُبھرے ہُوئے بُرج سے لے کر عوفیلؔ کی دیوار تک ایک دُوسرے ٹکڑے کی تقوعؔ کے لوگوں نے مرمّت کی۔


ملکیاہؔ بِن حارِمؔ اَور حشُوبؔ بِن پخت مُوآب نے ایک دُوسرے حِصّہ کی اَور تنوروں کے بُرج کی مرمّت کی۔


اُن سے آگے بِنیامین اَور حشُوبؔ نے اَپنے گھروں کے سامنے کے حِصّہ کی مرمّت کی اَور اُن سے آگے عزریاہؔ بِن معسیاہؔ بِن عننیاہؔ نے اَپنے گھر کے ساتھ کے حِصّہ کی مرمّت کی۔


یہوشُعؔ اَور اُس کے بیٹے اَور بھایٔی اَور قدمی ایل اَور اُس کے بیٹے (جو یہُوداہؔ کی نَسل سے تھے) اَور بنی حِندادؔ اَور اُن کے بیٹے اَور بھایٔی جو سَب لیوی تھے یَاہوِہ کے گھر کے کام کی نِگرانی کے لیٔے باہم اِکٹھّے ہُوئے۔


اَور اُن کے بھایٔی شِبنیاہؔ، ہُودیاہؔ، (قِلیطاؔ، ساتھی) پِلائییاہؔ، حاننؔ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات