| نحمیاہ 3:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ22 اُس کے آگے کی مرمّت کا کام اِردگرد کے کاہِنوں نے اَنجام دیا۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس22 اور پِھر نشیب کے رہنے والے کاہِنوں نے مرمّت کی۔باب دیکھیں किताबे-मुक़द्दस22 ज़ैल के हिस्से उन इमामों ने तामीर किए जो शहर के गिर्दो-नवाह में रहते थे।باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 ذیل کے حصے اُن اماموں نے تعمیر کئے جو شہر کے گرد و نواح میں رہتے تھے۔باب دیکھیں |