نحمیاہ 3:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 پھر وہاں سے آگے کا حِصّہ یریحوؔ کے لوگوں نے تعمیر کیا اَور اُس کے بعد کا حِصّہ زکُورؔ بِن اِمریؔ نے تعمیر کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اُس سے آگے یرِیحُو کے لوگوں نے بنایا اور اُن سے آگے زکُّور بِن اِمرؔی نے بنایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 यरीहू के आदमियों ने फ़सील के अगले हिस्से को खड़ा किया जबकि ज़क्कूर बिन इमरी ने उनके हिस्से से मुलहिक़ हिस्से को तामीर किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 یریحو کے آدمیوں نے فصیل کے اگلے حصے کو کھڑا کیا جبکہ زکور بن اِمری نے اُن کے حصے سے ملحق حصے کو تعمیر کیا۔ باب دیکھیں |