Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُس سے آگے قعیلہؔ کے آدھے حلقہ کے سردار بوّائی یعنی بِنّوئی بِن حِندادؔ کے ماتحت اُس کے بھائیوں نے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 پِھر اُن کے بھائیوں میں سے بوَی بِن حنداد نے جو قعیلاؔہ کے آدھے حلقہ کا سردار تھا مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 अगले हिस्से को लावियों ने बिन्नूई बिन हनदाद के ज़ेरे-निगरानी खड़ा किया जो ज़िले क़ईला के दूसरे आधे हिस्से पर मुक़र्रर था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اگلے حصے کو لاویوں نے بِنّوئی بن حنداد کے زیرِ نگرانی کھڑا کیا جو ضلع قعیلہ کے دوسرے آدھے حصے پر مقرر تھا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:18
4 حوالہ جات  

جَب داویؔد کو خبر مِلی، ”فلسطینی قعیلہؔ کے خِلاف لڑ رہے ہیں اَور کھلیانوں کو لُوٹ رہے ہیں،“


اُس کے بعد رِحُومؔ بِن بانیؔ کے ماتحت لیویوں نے مرمّت کی۔ اُس کے علاوہ قعیلہؔ کے آدھے حلقہ کے سردار حشبیاہؔ نے اَپنے حِصّہ کی مرمّت کی۔


اُس سے آگے مِصفاہؔ کے سردار عزرؔ بِن یہوشُعؔ نے ایک دُوسرے حِصّہ کی جو اسلحہ خانہ کے سامنے چڑھائی کے مقابل موڑ کے نزدیک ہے مرمّت کی۔


لیوی یہ تھے: یہوشُعؔ بِن ازنیاہؔ، بنی حِندادؔ میں سے بِنّوئی، قدمی ایل،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات