Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 ملکیاہؔ بِن حارِمؔ اَور حشُوبؔ بِن پخت مُوآب نے ایک دُوسرے حِصّہ کی اَور تنوروں کے بُرج کی مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 ملکیاہ بِن حارِم اور حسُوب بِن پخت موآب نے دُوسرے حِصّہ کی اور تنُوروں کے بُرج کی مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 अगले हिस्से को तनूरों के बुर्ज तक मलकियाह बिन हारिम और हस्सूब बिन पख़त-मोआब ने खड़ा किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اگلے حصے کو تنوروں کے بُرج تک ملکیاہ بن حارِم اور حسوب بن پخت موآب نے کھڑا کیا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:11
10 حوالہ جات  

موسیقاروں کا دُوسرا گِروہ اُن کی مُخالف سمت کو گیا اَور مَیں فصیل کے اُوپر دیگر لوگوں کے ہمراہ اُن کے پیچھے پیچھے چلا اَور تنوروں کے بُرج کے پاس سے ہوکر چوڑی فصیل تک اَور


بنی پخت مُوآب جو یہوشُعؔ اَور یُوآبؔ کی نَسل میں سے دو ہزار آٹھ سو بَارہ لوگ،


لوگوں کے رئیس یہ تھے: پرعوش، پخت مُوآب، عیلامؔ، زتُّو، بانیؔ،


حارِمؔ، مریموتؔ، عبدیاہؔ،


بنی پخت مُوآب (جو یہوشُعؔ اَور یُوآبؔ کی نَسل میں سے تھے) دو ہزار آٹھ سَو اٹھّارہ‏؛


بنی پخت مُوآب میں سے: الِیہُوعنائی بِن زراخیاہؔ اَور اُس کے ساتھ 200 مَرد؛


اَور بنی حارِمؔ میں سے: الیعزرؔ، یشیاہؔ، ملکیاہؔ، شمعیاہؔ اَور شمعُونؔ۔


اَور اُس کے مُتّصِل اَور اَپنے مکان کے سامنے کی فصیل کا حِصّہ یِدایاہؔ بِن حرُومفؔ نے مرمّت کیا اَور اُس سے آگے کے حِصّہ کی حطُّوشؔ بِن حشبانیاہؔ نے مرمّت کی۔


صِیّونؔ کے گِرد پھرو، اُس کا طواف کرو، اُس کے بُرجوں کا شُمار کرو،


بنی حارِمؔ کے تین سَو بیس‏ لوگ‏


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات