Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 12:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 موسیقاروں کو بھی یروشلیمؔ کے اِردگرد کے علاقوں سے لایا گیا۔ وہ نطُوفاتیوں کے دیہات سے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 سو گانے والوں کی نسل کے لوگ یروشلیِم کی گِردونواح کے مَیدان سے اور نطوفاتیوں کے دیہات سے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 गुलूकार यरूशलम के गिर्दो-नवाह से, नतूफ़ातियों के देहात,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 گلوکار یروشلم کے گرد و نواح سے، نطوفاتیوں کے دیہات،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 12:28
7 حوالہ جات  

عبدیاہؔ بِن شمعیاہؔ بِن گلالؔ بِن یدُوتونؔ؛ اَور بیرکیاہؔ بِن آساؔ بِن اِلقانہؔ جو نطُوفاتیوں کے دیہاتوں میں رہتے تھے۔


بنی سالماؔ: بیت لحمؔ، نطُوفاتی، عطروتؔ بیت یُوآبؔ اَور مناحاتی کے آدھے لوگ اَور زوریتی،


سنبلّطؔ اَور گیشمؔ نے مُجھے یہ پیغام بھیجا: ”بڑا اَچھّا ہوگا اگر ہم اُونوؔ کے میدان کے کسی گاؤں میں باہم مُلاقات کر سکیں۔“ مگر حقیقت یہ تھی کہ وہ مُجھے ضرر پہُنچانے کے منصُوبے باندھ رہے تھے۔


اُس کے آگے کی مرمّت کا کام اِردگرد کے کاہِنوں نے اَنجام دیا۔


اَور بیت گِلگالؔ سے اَور گِبعؔ اَور عزماوتؔ کے علاقہ سے اِکٹھّے کئے گیٔے کیونکہ موسیقاروں نے یروشلیمؔ کے اطراف میں اَپنے لیٔے دیہات بنا لیٔے تھے۔


مُجھے یہ بھی مَعلُوم ہُوا کہ لیویوں کے مخصُوص حِصّے اُن کو نہیں دئیے گیٔے تھے اَور تمام لیوی اَور موسیقار جو ہیکل میں خدمت گزار تھے اَپنے اَپنے کھیتوں کو واپس چلے گیٔے ہیں۔


بیت لحمؔ اَور نطوفہؔ کے 188 لوگ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات