Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 12:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اِلیاشبؔ، یُویدعؔ، یوحانانؔ اَور یدُّوعؔ کے دِنوں میں لیویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار اَور کاہِنوں کے داریاویشؔ شاہِ فارسؔ کی سلطنت میں

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اِلیاؔسِب اور یُویدؔع اور یُوحناؔن اور یدُّوؔع کے دِنوں میں لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار لِکھے جاتے تھے اور کاہِنوں کے دارا فارسی کی سلطنت میں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 जब इलियासिब, योयदा, यूहनान और यद्दू इमामे-आज़म थे तो लावी के सरपरस्तों की फ़हरिस्त तैयार की गई और इसी तरह फ़ारस के बादशाह दारा के ज़माने में इमामों के ख़ानदानी सरपरस्तों की फ़हरिस्त।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 جب اِلیاسب، یویدع، یوحنان اور یدّوع امامِ اعظم تھے تو لاوی کے سرپرستوں کی فہرست تیار کی گئی اور اِسی طرح فارس کے بادشاہ دارا کے زمانے میں اماموں کے خاندانی سرپرستوں کی فہرست۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 12:22
3 حوالہ جات  

خِلقیاہؔ کے خاندان سے حشبیاہؔ؛ یدعیاہؔ کے خاندان سے نتنی ایل؛


بنی لیوی کے آبائی خاندانوں کے سردار، یوحانانؔ بِن اِلیاشبؔ کے دِنوں تک تواریخ کی کِتاب میں لکھے جاتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات