Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 12:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 ابیّاہؔ کے خاندان سے زکریؔ؛ مِنیامین اَور مُعدیاہؔ کے خاندان سے پلطئی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 ابیاؔہ سے زِکرؔی مِنیمِین سے مَوعدؔیاہ سے فِلطی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 अबियाह के ख़ानदान का ज़िकरी, मिन्यमीन के ख़ानदान का एक आदमी, मुअदियाह के ख़ानदान का फ़िलती,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 ابیاہ کے خاندان کا زِکری، من یمین کے خاندان کا ایک آدمی، معدیاہ کے خاندان کا فِلطی،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 12:17
7 حوالہ جات  

بنی اِضہاؔر یہ تھے: قورحؔ نِفیگ اَور زکریؔ۔


عِدّوؔ کے خاندان سے زکریاؔہ؛ گنّتونؔ کے خاندان سے مِشُلّامؔ؛


بِلگاہؔ کے خاندان سے شَمّوعؔ؛ شمعیاہؔ کے خاندان سے یُوناتانؔ؛


پانچواں ملکیاہؔ کا، چھٹا مِیامِینؔ کا،


ساتواں حقوضؔ کا، آٹھواں ابیّاہؔ کا،


مِشُلّامؔ، ابیّاہؔ، مِیامِینؔ،


یہُودیؔہ صُوبہ کے بادشاہ ہیرودیسؔ کے زمانہ میں ایک کاہِنؔ تھا جِس کا نام زکریاؔہ تھا۔ وہ ابیّاہؔ کے فرقہ کہانت سے تعلّق رکھتا تھا؛ اُس کی بیوی، اِلیشاَبیتؔ بھی حضرت ہارونؔ کے خاندان سے تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات