Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 یُوایلؔ بِن زکریؔ اُن کا ناظِم اعلیٰ تھا اَور یہُوداہؔ بِن ہسّنوآہ شہر کے نئے حِصّے کا نائب ناظِم تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور یُوایل بِن زِکرؔی اُن کا ناظِم تھا اور یہُوداؔہ بِن ہسّنُوؔہ شہر کے حاکِم کا نائِب تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 इन पर योएल बिन ज़िकरी मुक़र्रर था जबकि यहूदाह बिन सनुआह शहर की इंतज़ामिया में दूसरे नंबर पर आता था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اِن پر یوایل بن زِکری مقرر تھا جبکہ یہوداہ بن سنوآہ شہر کی انتظامیہ میں دوسرے نمبر پر آتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:9
5 حوالہ جات  

بنی بِنیامین میں سے: سلُّوؔ بِن مِشُلّامؔ بِن ہُوداویاہؔ بِن ہسّنوآہ؛


بنی اِضہاؔر یہ تھے: قورحؔ نِفیگ اَور زکریؔ۔


اَور اُس کے بعد گبّئیؔ اَور سلّائی کے 928 آدمی۔


کاہِنوں میں سے: یدعیاہؔ بِن یُویرِیبؔ اَور یاکِن؛


یروشلیمؔ میں لیویوں کا سردار عُزّی بِن بانیؔ بِن حشبیاہؔ بِن متّنیاہؔ بِن میکاؔ تھا۔ عُزّی اُن بنی آسفؔ میں سے ایک تھا جو خُدا کے گھر میں موسیقی کی خدمت پر مامُور تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات