Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور اُس کے بعد گبّئیؔ اَور سلّائی کے 928 آدمی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 پِھر جبّی سلَّی اور نَو سَو اٹّھائِیس آدمی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 सल्लू के साथ जब्बी और सल्ली थे। कुल 928 आदमी थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 سَلّو کے ساتھ جبّی اور سلّی تھے۔ کُل 928 آدمی تھے۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:8
3 حوالہ جات  

بِنیامینیوں کے جو لوگ اَپنے نَسب ناموں کے مُطابق درج ہُوئے اُن کا شُمار نَو سَو چھپّن تھا۔ یہ تمام افراد اَپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔


بِنیامینیوں میں سے: سلُّوؔ بِن مِشُلّامؔ بِن یُوئیدؔ بِن پِدائیاہؔ بِن قولایاہؔ بِن معسیاہؔ بِن اِتھی ایل بِن یِشعیہ


یُوایلؔ بِن زکریؔ اُن کا ناظِم اعلیٰ تھا اَور یہُوداہؔ بِن ہسّنوآہ شہر کے نئے حِصّے کا نائب ناظِم تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات