Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:35 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 اَور لُودؔ، اُونوؔ اَور کاریگروں کی وادی گے ہراشیمؔ میں رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 اور لُود اور اونو یعنی کاریگروں کی وادی میں رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 लूद, ओनू और कारीगरों की वादी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 لُود، اونو اور کاری گروں کی وادی۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:35
8 حوالہ جات  

اَور بنی ایلپعلؔ: عِبرؔ، مِشعامؔ اَور شیمیدؔ (اُسی نے اُونوؔ اَور لُودؔ شہروں کو بنوایا اَور اُس کے گِردونواح کے دیہات آباد کئے)۔


لُودؔ، حادِیدؔ اَور اُونوؔ کی اَولاد کے سات سَو اکّیس لوگ تھے؛


اَور معنوتائی سے عُفرہؔ پیدا ہُوا۔ اَور سِرایاہؔ سے یُوآبؔ پیدا ہُوا، جو گے ہراشیمؔ کا باپ تھا۔ یہ گے ہراشیمؔ اِس لئے کہلائے کیونکہ یہ کاریگر تھے اَور کاریگروں کی وادی سے تعلّق رکھتے تھے۔


جَب پطرس مُختلف قصبوں اَور دیہاتوں سے ہوتے ہویٔے لُدّہؔ میں رہنے والے مُقدّسین کے پاس پہُنچے


تَب لُدّہؔ اَور شارونؔ کے سارے باشِندے اَینیاسؔ کو دیکھ کر خُداوؔند پر ایمان لایٔے۔


اَور حادِیدؔ، ضبوئیمؔ اَور نبلّاطؔ،


اَور یہُودیؔہ کے علاقہ میں رہنے والے بعض لیوی بِنیامین کے علاقہ میں جا بسے۔


سنبلّطؔ اَور گیشمؔ نے مُجھے یہ پیغام بھیجا: ”بڑا اَچھّا ہوگا اگر ہم اُونوؔ کے میدان کے کسی گاؤں میں باہم مُلاقات کر سکیں۔“ مگر حقیقت یہ تھی کہ وہ مُجھے ضرر پہُنچانے کے منصُوبے باندھ رہے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات