Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 باقی اِسرائیلی مع کاہِنوں اَور لیویوں کے یہُوداہؔ کے تمام شہروں میں اَپنی اَپنی موروثی مِلکیّت میں رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور اِسرائیلِیوں اور کاہِنوں اور لاویوں کے باقی لوگ یہُوداؔہ کے سب شہروں میں اپنی اپنی ملکِیّت میں رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 क़ौम के बाक़ी लोग, इमाम और लावी यरूशलम से बाहर यहूदाह के दूसरे शहरों में आबाद थे। हर एक अपनी आबाई ज़मीन पर रहता था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 قوم کے باقی لوگ، امام اور لاوی یروشلم سے باہر یہوداہ کے دوسرے شہروں میں آباد تھے۔ ہر ایک اپنی آبائی زمین پر رہتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:20
3 حوالہ جات  

صُوبہ کے وہ سردار جو یروشلیمؔ میں آ بسے یہ ہیں؛ اُس وقت کچھ اِسرائیلی، کاہِنؔ، لیوی، بیت المُقدّس کے خُدّام اَور شُلومونؔ کے خادِموں کے نَسل یہُودیؔہ کے شہروں میں رہتے تھے یعنی ہر ایک اَپنے شہروں میں اَپنی اَپنی مِلکیّت میں رہتا تھا۔


دربانوں میں سے: عقُّوبؔ اَور طلمُونؔ اَور اُن کے بھایٔی جو پھاٹکوں پر 172 آدمی پہرا دیتے تھے۔


تَب یہوشُعؔ نے لوگوں کو اُن کی اَپنی اَپنی مِیراث کی طرف روانہ کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات