Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَور اُن کے بھایٔی جو جنگجو مَرد 128 تھے۔ اُن کا ناظِم اعلیٰ زبدیؔ ایل بِن ہگّدولیمؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور اُن کے بھائی زبردست سُورما ایک سَو اٹّھائِیس اور اُن کا سردار زبدی ایل بِن ہجّدُوؔلیِم تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 उसके साथ 128 असरो-रसूख़ रखनेवाले भाई थे। ज़बदियेल बिन हज्जदूलीम उनका इंचार्ज था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اُس کے ساتھ 128 اثر و رسوخ رکھنے والے بھائی تھے۔ زبدی ایل بن ہجدولیم اُن کا انچارج تھا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:14
6 حوالہ جات  

اَور اُن کے بھایٔی جو آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے، 242 آدمی؛ عمشسئیؔ بِن عزرایلؔ بِن اخزائیؔ بِن مِشلِّموتؔھ بِن اِمّیرؔ،


لیویوں میں سے: شمعیاہؔ بِن حشُوبؔ بِن عزریقامؔ بِن حشبیاہؔ بِن بُنّی؛


یروشلیمؔ میں لیویوں کا سردار عُزّی بِن بانیؔ بِن حشبیاہؔ بِن متّنیاہؔ بِن میکاؔ تھا۔ عُزّی اُن بنی آسفؔ میں سے ایک تھا جو خُدا کے گھر میں موسیقی کی خدمت پر مامُور تھے۔


وہ کاہِنؔ جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے شُمار میں ایک ہزار سات سَوساٹھ تھے۔ خُدا کے گھر میں خدمت کرنے کا کام اُن کے ذمّہ تھا۔


اَور اُس کے بیٹے شمعیاہؔ کے ہاں بھی بیٹے پیدا ہُوئے جو اَپنے آبائی خاندان میں سربراہ سمجھے جاتے تھے کیونکہ وہ نہایت لائق اِنسان تھے۔


اَور معسیاہؔ، شمعیاہؔ، الیعزرؔ، عُزّی، یِہُوحنانؔ، ملکیاہؔ عیلامؔ اَور عزرؔ اَور گانے والے گِروہ نے اَپنے سردار یزرحیاہؔ کی زیرِ ہدایت خُوب نغمہ گائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات