15 بُنّی، عزگادؔ، ببئیؔ،
15 بُنّی عزجاد ببَی۔
15 बुन्नी, अज़जाद, बबी,
15 بُنی، عزجاد، ببی،
اَور بنی ببئیؔ میں سے: یِہُوحنانؔ، حننیاہؔ، زبّئی اَور عطلئی۔
لوگوں کے رئیس یہ تھے: پرعوش، پخت مُوآب، عیلامؔ، زتُّو، بانیؔ،
ادُونیّاہؔ، بِگوئی، عدِین،
زرُبّابِیل، یہوشُعؔ، نحمیاہ، سِرایاہؔ، رعلایاہؔ، مردکیؔ، بِلشانؔ، مِسفارؔ، بِگوئی، رِحُومؔ اَور بعناہ اُن کے ہمراہ تھے۔ اِسرائیلی قوم کے جو مَرد واپس لَوٹے اُن آدمیوں کی فہرست یہ ہے:
بنی پرعوش کے 2,172 لوگ۔