نحوم 2:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 تیّاری کے دِن اُس کے جنگی بہادروں کی ڈھالیں سُرخ ہیں؛ جنگی مَرد قِرمزی لباس پہنے ہیں۔ تیّاری کے دِن اُن کے رتھوں کی فولاد چمچماتی ہے؛ صنوبر کے نیزے لہرا رہے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اُس کے بہادُروں کی سِپریں سُرخ ہیں۔ جنگی مَرد قِرمزی وردی پہنے ہیں۔ اُس کی تیّاری کے وقت رتھ فَولاد سے جھلکتے ہیں اور دیودار کے نیزے بشِدّت ہِلتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 वह देखो, नीनवा पर हमला करनेवाले सूरमाओं की ढालें सुर्ख़ हैं, फ़ौजी क़िरमिज़ी रंग की वरदियाँ पहने हुए हैं। दुश्मन ने अपने रथों को तैयार कर रखा है, और वह भड़कती मशालों की तरह चमक रहे हैं। साथ साथ सिपाही अपने नेज़े लहरा रहे हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 وہ دیکھو، نینوہ پر حملہ کرنے والے سورماؤں کی ڈھالیں سرخ ہیں، فوجی قرمزی رنگ کی وردیاں پہنے ہوئے ہیں۔ دشمن نے اپنے رتھوں کو تیار کر رکھا ہے، اور وہ بھڑکتی مشعلوں کی طرح چمک رہے ہیں۔ ساتھ ساتھ سپاہی اپنے نیزے لہرا رہے ہیں۔ باب دیکھیں |