Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




میکاہ 3:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 تُم جو صِیّونؔ کو خُونریزی سے، اَور یروشلیمؔ کو شرارت سے تعمیر کرتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 تُم جو صِیُّون کو خُون ریزی سے اور یروشلیِم کو بے اِنصافی سے تعمِیر کرتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 तुम सिय्यून को ख़ूनरेज़ी से और यरूशलम को नाइनसाफ़ी से तामीर कर रहे हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 تم صیون کو خوں ریزی سے اور یروشلم کو ناانصافی سے تعمیر کر رہے ہو۔

باب دیکھیں کاپی




میکاہ 3:10
8 حوالہ جات  

اَور سَب لوگوں نے جَواب دیا، ”اِس کا خُون ہم پر اَور ہماری اَولاد کی گردن پر ہو!“


تُمہیں مَعلُوم ہونا چاہئے کہ بہتر یہ ہے کہ لوگوں کی خاطِر ایک شخص ماراجائے نہ کہ ساری قوم ہلاک ہو۔“


اُس کے اَندر اُس کے سردار گرجنے والے شیر ہیں، اَور اُس کے حُکمران شام کو نکلنے والے بھیڑئے ہیں، جو صُبح کے لیٔے کچھ نہیں چھوڑتے۔


نیک آدمی زمین پر سے مٹا دئیے گیٔے؛ ایک راستباز بھی باقی نہیں۔ سَب لوگ خُون کی گھات میں لگے ہُوئے ہیں؛ ہر آدمی جال بچھا کر اَپنے بھایٔی کا شِکار کرتا ہے۔


اَور کہہ، یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: ’اَے شہر، جو اَپنے اَندر خُون بہا کر اَپنے سَر پر آفت لاتا ہے اَور بُت بنا کر اَپنے آپ کو ناپاک کرتا ہے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات